🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

241. الوالي يأمر القوم بالشيء
اس حاکم کا بیان جو ایک قوم کو کسی چیز کا حکم دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28641 ترقیم الشثری: -- 29914
٢٩٩١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن المجالد قال: حدثني عريف لجهينة ان النبي ﷺ اوتي باسير في الشتاء، فقال لاناس من جهينة:"اذهبوا به (فادفوه) (١) " قال: (فكان) (٢) (الدفو) (٣) بلسانهم عندهم: القتل فذهبوا به فقتلوه، فسالهم النبي ﷺ بعد، فقالوا: يا رسول الله! الم تامرنا ان نقتله؟ (فقال) (٤) :"وكيف قلت لكم؟" (قالوا) (٥) : قلت (لنا) (٦) اذهبوا به فادفوه، قال: فقال:"قد شركتكم إذا (اعقلوه) (٧) وانا شريككم" (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فادفنوه)، وفي [ب]: (فارفوه)، قال ابن الجوزي في غريب الحديث ١/ ٣٤١: (أراد أدفئوه مؤن البرد فترك الهمز؛ لأنه لم يكن من لغته)، وانظر: النهاية ٢/ ١٢٣، والمحكم ٩/ ٤٣٨، ولسان العرب ١/ ٧٦ و ١٤/ ٢٦٤.
(٢) في [جـ، ك، م]: (وكان).
(٣) في [ح، ط]: (الدف).
(٤) في [هـ]: (قال).
(٥) في [أ، جـ، ط، هـ]: (قال).
(٦) سقط من [هـ].
(٧) في [ط]: (عقلوا).
(٨) مجهول مرسل؛ العريف مجهول، أخرجه مسدد كما في المطالب (١٩٠٤)، وذكره أبو عبيد في الغريب (٥/ ٣٩) (ت: شرف).

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ قبیلہ جھینہ میں ایک نگران نے مجھے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سردیوں میں ایک قیدی لایا گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبیلہ جھینہ کے چند لوگوں سے فرمایا: تم اسے لے جاؤ اور اسے گرم لباس پہناؤ۔ راوی فرماتے ہیں کہ دف کا لفظ ان کی زبان میں قتل کے معنی میں استعمال ہوتا تھا۔ پس وہ اس شخص کو لے گئے اور انہوں نے اسے قتل کردیا سو بعد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے اس کے بارے میں پوچھا؟ انہوں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اسے قتل کرنے کا حکم نہیں دیا تھا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے تمہیں کیسے کہا تھا؟ تم اسے لے جاؤ اور اسے قتل کردو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تحقیق تب میں تمہارے ساتھ شریک ہوگیا۔ تم اس کی دیت ادا کرو اور میں تمہارا شریک ہوں۔ راوی کہتے ہیں: پس میں نے یہ حدیث حضرت عامر کو بیان کی آپ نے فرمایا: اس سچ کہا: اور آپ نے حدیث کو پہچان لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29914، ترقيم محمد عوامة 28641)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29915
٢٩٩١٥ - قال: فحدثت هذا الحديث عامرا، قال: صدق، وعرف الحديث (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ أخرجه مسدد كما في المطالب (١٩٠٤)، عامر تابعي، ومجالد ضعيف.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29915، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں