مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
247. الرجل يصالح على الدية ثم يقتل القاتل
اس آدمی کا بیان جس نے دیت پر مصالحت کرلی پھر اس نے قاتل کو قتل کردیا
ترقیم عوامۃ: 28647 ترقیم الشثری: -- 29921
٢٩٩٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن القاسم بن الفضل عن هارون عن عكرمة في رجل قتل بعد (اخذه) (١) الدية، قال: يقتل، اما سمعت الله يقول: ﴿ (فله) (٢) عذاب اليم﴾ [المائدة: ٩٤] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أخذ).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (لهم).
حضرت ہارون فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے کہ جس نے اپنی دیت لینے کے بعد قاتل کو قتل کردیا ہو۔ آپ نے فرمایا: اس کو قتل کردیا جائے گا کیا تم نے سنا نہیں؟ اللہ رب العزت فرماتے ہیں اس کے لیے درد ناک عذاب ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29921]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29921، ترقيم محمد عوامة 28647)
ترقیم عوامۃ: 28648 ترقیم الشثری: -- 29922
٢٩٩٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن يونس عن الحسن (قال) (١) : (تؤخذ) (٢) منه الدية ولا يقتل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فيمن قتل بعد أخذ الدية قال).
(٢) في [أ، ب، م]: (توخذ).
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس سے دیت لی جائے گی اور اسے قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29922]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29922، ترقيم محمد عوامة 28648)
ترقیم عوامۃ: 28649 ترقیم الشثری: -- 29923
٢٩٩٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود عن (وهيب) (١) عن يونس عن الحسن في رجل قتل له قتيل فعفى عنه، ثم راح فقتله، قال الحسن: لا يقتل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (وهب).
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے کہ جس کے ایک مقتول کو قتل کردیا گیا تھا پس اس نے قاتل کو معاف کردیا پھر وہ قاتل آیا تو اس نے اسے قتل کردیا۔ حضرت حسن بصری نے فرمایا: اسے قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29923]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29923، ترقيم محمد عوامة 28649)