🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
247. الرجل يصالح على الدية ثم يقتل القاتل
اس آدمی کا بیان جس نے دیت پر مصالحت کرلی پھر اس نے قاتل کو قتل کردیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28647 ترقیم الشثری: -- 29921
٢٩٩٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن القاسم بن الفضل عن هارون عن عكرمة في رجل قتل بعد (اخذه) (١) الدية، قال: يقتل، اما سمعت الله يقول: ﴿ (فله) (٢) عذاب اليم﴾ [المائدة: ٩٤] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أخذ).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (لهم).

حضرت ہارون فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے کہ جس نے اپنی دیت لینے کے بعد قاتل کو قتل کردیا ہو۔ آپ نے فرمایا: اس کو قتل کردیا جائے گا کیا تم نے سنا نہیں؟ اللہ رب العزت فرماتے ہیں اس کے لیے درد ناک عذاب ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29921]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29921، ترقيم محمد عوامة 28647)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29921 in Urdu