🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

249. صاحب (المعبر) يعبر (بدواب)
دریا کے گھاٹ والے کا بیان جو کسی سواری کو عبور کروائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28651 ترقیم الشثری: -- 29927
٢٩٩٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن جابر عن عامر في صاحب (المعبر) (١) (عبر) (٢) بدواب فغرقت، قال: لا ضمان عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (العير).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (يعبر).

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے دریا کے گھاٹ والے کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی سوار کو اس پار کروانا چاہا پس وہ سواری ڈوب گئی آپ نے فرمایا: اس پر ضمان نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29927]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29927، ترقيم محمد عوامة 28651)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں