🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

250. في شحمة الأذن
کان کی لو کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28652 ترقیم الشثری: -- 29928
٢٩٩٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم وابن نمير عن حجاج عن مكحول (عن) (١) زيد بن ثابت قال: في شحمة الاذن ثلث دية الاذن (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (و).
(٢) في [هـ]: زيادة عنوان: (القوم يجرح بعضهم بعضا).
(٣) منقطع؛ مكحول لا يروي عن زيد.

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت زیدبن ثابت نے ارشاد فرمایا: کان کی لو میں کان کی دیت کا تہائی حصہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29928]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29928، ترقيم محمد عوامة 28652)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28653 ترقیم الشثری: -- 29929
٢٩٩٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن حصين عن عامر قال: اختصم إلى علي في ثور نطح حمارا فقتله، فقال علي: إن كان الثور دخل على الحمار فقتله فقد ضمن، وإن كان الحمار دخل على الثور فقتله فلا ضمان عليه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک معاملہ پیش کیا گیا کہ ایک بیل نے گدھے کو سینگ مار کر اسے قتل کردیا اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اگر بیل نے اس گدھے پر داخل ہو کر اسے مار دیا تو اس کا مالک ضامن ہوگا اور اگر وہ گدھا اس بیل پر داخل ہوا پھر اس بیل نے اسے مار دیا تو اس پر ضمان نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29929، ترقيم محمد عوامة 28653)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28654 ترقیم الشثری: -- 29930
٢٩٩٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: يقتص لبعضهم من بعض، ثم تقام الحدود يعني في القوم (يجرح) (١) بعضهم بعضا. (تم كتاب الديات) (٢)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (يخرج).
(٢) سقط من [جـ]. وفي [ك]: زيادة (الحمد للَّه)، وفي [م]: (والحمد للَّه والصلاة المباركة على سيدنا محمد النبي وآله).

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: ان میں سے کوئی بعض افراد کے لیے بعض سے قصاص لیا جائے گا پھر سزاؤں کو قائم کیا جائے گا یعنی ان لوگوں کے بارے میں ارشاد فرمایا، جس میں سے بعض نے بعض کو زخمی کردیاہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29930]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29930، ترقيم محمد عوامة 28654)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں