مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28686 ترقیم الشثری: -- 29963
٢٩٩٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن يحيى بن سعيد عن ابي بكر ابن محمد قال: اتي عثمان برجل سرق اترجة فقومها ربع دينار، فقطع يده (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو بكر لم يدرك عثمان.
حضرت ابوبکر بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے ایک سنگترہ چوری کیا تھا پس آپ نے اس کی قیمت چار دینار لگائی سو اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29963، ترقيم محمد عوامة 28686)