🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. في الرجل يسرق و (يشرب) الخمر ويقتل
اس آدمی کے بارے میں جس نے چوری کی اور شراب پی اور قتل کردیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28708 ترقیم الشثری: -- 29987
٢٩٩٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا زنى وسرق وقتل وعمل حدودا، قال: يقتل، ولا يزاد على ذلك.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی زنا کرے اور چوری کرے اور قتل کردے، سزاؤں والے کام کرے تو اسے قتل کردیا جائے اور اس پر زیادتی نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29987، ترقيم محمد عوامة 28708)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28709 ترقیم الشثری: -- 29988
٢٩٩٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن مجالد عن الشعبي عن مسروق قال: قال عبد الله: إذا اجتمع حدان احدهما القتل اتى القتل على الآخر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ مجالد ضعيف.
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا: جب دوسزائیں جمع ہوجائیں ان میں سے ایک قتل ہو تو قتل دوسری سزا پر غالب آجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29988، ترقيم محمد عوامة 28709)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28710 ترقیم الشثری: -- 29989
٢٩٩٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: إذا اجتمعت حدود اقيمت كلها عليه.
حضرت عمر فرماتے ہیں بصری نے ارشاد فرمایا: جب بہت سی سزائیں جمع ہوجائیں تو ساری کی ساری اس پر قائم کی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29989]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29989، ترقيم محمد عوامة 28710)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28711 ترقیم الشثری: -- 29990
٢٩٩٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد العزيز بن محمد الدراوردي عن حسين ابن حازم قال: رايت عمر بن عبد العزيز ضرب عنق سارق بعد ان قطعت اربعه.
حضرت حسین بن حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو کہ آپ نے چور کی گردن مار دی بعد ازیں کہ اس کے چاروں ہاتھ پاؤں کاٹ دیے گئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29990]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29990، ترقيم محمد عوامة 28711)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28712 ترقیم الشثری: -- 29991
٢٩٩٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن الدراوردي عن هشام بن عروة عن رجل من اهل الشفاء ان عثمان بن عفان ضرب عنق (قيناس) (١) بعد ان قطعت اربعه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قاس)، وفي [أ، ط، هـ]: (قباس)، وفي [ك]: (قياس).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي.

حضرت ہشام بن عروہ شفاء کے باشندوں میں سے ایک آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عثمان بن عفان نے قیناس کی گردن مار دی بعد ازیں کہ اس کے چاروں ہاتھ، پاؤں کاٹ دیے گئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29991]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29991، ترقيم محمد عوامة 28712)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28713 ترقیم الشثری: -- 29992
٢٩٩٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: كان عطاء يقول: إن سرق وشرب الخمر ثم قتل فهو القتل، لا يقطع ولا يحد.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء فرمایا کرتے تھے: اگر وہ چوری کرے اور شراب پی لے پھر وہ قتل بھی کردے تو اس کی سزا قتل ہوگی نہ ہاتھ کاٹا جائے گا اور نہ حد لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29992، ترقيم محمد عوامة 28713)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28714 ترقیم الشثری: -- 29993
٢٩٩٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سمعت ابن ابي مليكة يقول: يقام عليه الحدود ثم يقتل.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن بی ملیکہ کو فرماتے ہوے سنا اس پر سزائیں قا ئم کی جائیں گی پھر اسے قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29993]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29993، ترقيم محمد عوامة 28714)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28715 ترقیم الشثری: -- 29994
٢٩٩٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد بن ابي عروبة عن قتادة عن الحسن قال: تقام عليه الحدود ثم يقتل.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس پر سزائیں قائم کی جائیں گی پھر اسے قتل کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29994]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29994، ترقيم محمد عوامة 28715)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28716 ترقیم الشثری: -- 29995
٢٩٩٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم قال: إذا كانت حدود فيها (القتل) (١) فإن القتل ياتي على ذلك (اجمع) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ب، ط].
(٢) في [جـ]: (جمع).

حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب سزاؤں میں قتل بھی ہو تو قتل ان پر غالب آجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29995]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29995، ترقيم محمد عوامة 28716)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں