🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7. في السارق تقطع يده؛ يتبع بالسرقة
اس چور کے بیان میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہو کیا چوری شدہ چیز بھی واپس لی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28717 ترقیم الشثری: -- 29996
٢٩٩٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي (في) (١) : الرجل يسرق فتقطع يده، ليس عليه شيء إلا ان (يوجد) (٢) معه شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (قال).
(٢) في [ع، ك]: (يؤخذ).

حضرت شیبانی فرماتے ہیں ک حضرت شعبی سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے چوری کی پس اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔ آپ نے فرمایا: اس چور پر کوئی چیز لازم نہیں ہوگی مگر وہ چیز جو اس کے پاس پائی جائے اور حضرت حماد نے فرمایا: وہ چیز واپس کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29996، ترقيم محمد عوامة 28717)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29997
٢٩٩٩٧ - [وقال حماد: يتبع بها.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29997، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28718 ترقیم الشثری: -- 29998
٢٩٩٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي.
حضرت شعبی اور حضرت ابن سیرین ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: جب چور کا ہاتھ کاٹ دیا گیا تو اس پر کوئی چیز لازم نہیں ہوگی مگر وہ چیز جو بعینہ اس کے پاس پائی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29998]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29998، ترقيم محمد عوامة 28718)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29999
٢٩٩٩٩ - واشعث عن ابن سيرين قالا: ليس عليه شيء إذا قطعت يده إلا ان يوجد شيء] (١) بعينه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تأخر هذا الموطن في [هـ، ط]، لما بعد الأثر الآتي.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29999، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28719 ترقیم الشثری: -- 30000
٣٠٠٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن الشيباني عن الشعبي (انه) (١) قال في السارق: إن وجدت السرقة عنده (بعينها) (٢) اخذت منه وقطعت يده، وإن كان قد استهلكها قطعت يده ولا ضمان عليه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ب].
(٢) في [أ، ب، جـ، د، ط، م]: (بعينه).
(٣) في [هـ]: زيادة: (وقال حماد: يتبع بها).

حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ بیشک امام شعبی نے چور کے بارے میں ارشاد فرمایا: اگر چوری شدہ چیز بعینہ اس کے پاس پائی گئی تو وہ اس سے لے لی جائے گی اور اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا اور اگر اس نے وہ چیز خرچ کردی تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا اور اس پر کسی قسم کا ضمان نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30000، ترقيم محمد عوامة 28719)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28720 ترقیم الشثری: -- 30001
٣٠٠٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
مذکورہ ارشاد بعینہ حضرت ابراہیم اور حضرت ابن سیرین سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30001، ترقيم محمد عوامة 28720)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30002
٣٠٠٠٢ - واشعث عن ابن سيرين مثله.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30002، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28721 ترقیم الشثری: -- 30003
٣٠٠٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: لا يغرم السارق بعد قطع يمينه إلا ان توجد السرقة بعينها فتؤخذ منه.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: چور کو اس کا دایاں ہاتھ کاٹنے کے بعد ضامن نہیں بنایا جائے گا مگر اس چوری شدہ مال کا جو بعینہٖ اس کے پاس موجود تھا اس سے لے لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30003، ترقيم محمد عوامة 28721)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28722 ترقیم الشثری: -- 30004
٣٠٠٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن عمرو عن الحسن انه كان يضمن السارق بعد ما يقطع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (سهيل).
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری چور کو اس کا ہاتھ کاٹ دئیے جانے کے بعد کسی چیز کا ضامن نہیں بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30004]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30004، ترقيم محمد عوامة 28722)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28723 ترقیم الشثری: -- 30005
٣٠٠٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد وليس بالاحمر عن قريش بن حيان العجلي عن مطر الوراق قال: سئل سعيد بن جبير عن الرجل يسرق السرقة فتقطع يده، ايغرم السرقة، قال: كفى بالقطع غرما.
حضر ت مطر ورآق فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر سے ایسے آدمی کے متعلق سوال کیا گیا تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا تو کیا اس کو چوری شدہ مال کی ادائیگی کا ذمہ دار بھی بنایا جائے گا؟ آپ نے فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹنا ضمان کے طور پر کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30005]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30005، ترقيم محمد عوامة 28723)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں