🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

18. في الرجل يقذف القوم جميعا
اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28785 ترقیم الشثری: -- 30072
٣٠٠٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك عن ابن جريج عن (عبد الكريم) (١) عن طاوس قال: حد واحد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
حضرت عبدالکریم فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: ایک ہی حد ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30072]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30072، ترقيم محمد عوامة 28785)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28786 ترقیم الشثری: -- 30073
٣٠٠٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابيه عن حماد قال: يجلد (حدا واحدا) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (حد واحد).
حضرت ادریس فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ارشاد فرمایا: اس کو ایک ہی سزا دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30073]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30073، ترقيم محمد عوامة 28786)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28787 ترقیم الشثری: -- 30074
٣٠٠٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام بن عروة عن ابيه في الرجل يقذف القوم جميعا، قال: (إن كان) (١) في كلام واحد فحد واحد، وإذا فرق فعليه لكل (رجل) (٢) منهم حد، والسارق مثل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (إنكان).
(٢) في [جـ]: (واحد).

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے پوری قوم پر تہمت لگائی ہو۔ آپ نے فرمایا: اگر اس نے ایک ہی کلام میں تہمت لگائی تو اس پر ان میں سے ہر ایک کی وجہ سے سزا لازم ہوگی۔ اور چور کا بھی یہ ہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30074]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30074، ترقيم محمد عوامة 28787)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں