🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

40. في امرأة تشبهت بأمة رجل فوقع عليها
اس عورت کے بیان میں جس نے کسی آدمی کی باندی سے مشابہت اختیار کی پس اس آدمی نے اس سے وطی کرلی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28924 ترقیم الشثری: -- 30217
٣٠٢١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن (ابي) (١) بشر عن ابي روح ان امراة تشبهت بامة لرجل، وذلك ليلا، فواقعها وهو يرى انها امته، قال: فرفع ذلك إلى عمر، قال: فارسل إلى علي فقال: اضرب الرجل حدا في السر، واضرب المراة في العلانية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ط، هـ]: (ابن أبي)، وفي [جـ]: (ابن).
(٢) مجهول، أبو روح لم أعرفه.

حضرت ابو روح فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے کسی آدمی کی باندی سے مشابہت اختیار کی اور یہ رات کا وقت تھا پس اس نے اس سے وطی کی اور وہ سمجھ رہا تھا کہ وہ اس کی باندی ہے۔ پھر یہ معاملہ حضرت عمر کے سامنے پیش کیا گیا۔ تو آپ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو قاصد بھیج کر بلایا اور فرمایا: آدمی پر پوشیدگی میں حد لگاؤ اور عورت پر اعلانیہ طور پر حد لگاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30217]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30217، ترقيم محمد عوامة 28924)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں