مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. من رخص في حلقه وجزه
جس نے سر منڈوانے اور بال کٹوانے میں رخصت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 29236 ترقیم الشثری: -- 30550
٣٠٥٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عائذ بن حبيب عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن خلاس قال: جيء برجل معه اربعة فشهد ثلاثة منهم بالزنا (ولم يمض الرابع، فجلد) (١) علي الثلاثة، وجز راس المشهود عليه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: غير واضحة.
(٢) ضعيف؛ ابن أبي عروبة اختلط.
حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کو لایا گیا جس کے ساتھ چار آدمی تھے پس ا ن میں سے تین نے زنا کی گواہی دی اور چوتھا شخص گواہی میں آگے نہیں بڑھا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تین کو کوڑے مارے اور جس کے خلاف گواہی دی گئی تھی آپ نے اس کے بال کاٹ دیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30550]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30550، ترقيم محمد عوامة 29236)
ترقیم عوامۃ: 29237 ترقیم الشثری: -- 30551
٣٠٥٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن حجاج عن مكحول والوليد ابن ابي مالك (ان) (١) عمر كتب في شاهد الزور: يضرب اربعين سوطا، (ويسخم) (٢) وجهه، ويحلق راسه، ويطال حبسه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [جـ]: (ينحى).
(٣) منقطع؛ الوليد بن أبي مالك لم يدرك عمر.
حضرت مکحول اور حضرت ولید بن ابو مالک فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے جھوٹے گواہ کے بارے میں خط لکھا: اس کو چالیس کوڑے مارے جائیں اور اس کا چہرہ کالا کردیا جائے اور اس کا سر منڈوا دیا جائے اور اس کو لمبی قید میں ڈال دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30551]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30551، ترقيم محمد عوامة 29237)
ترقیم عوامۃ: 29238 ترقیم الشثری: -- 30552
٣٠٥٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عثمان بن عثمان عن عمر بن مصعب قال: (اتي) (١) عبد الله بن الزبير برجل من (بني) (٢) تميم فامر بحلقه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (أبي).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) ضعيف؛ لضعف عمر بن مصعب.
حضرت عمر بن مصعب فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر کے قبیلہ بنو تمیم کا ایک آدمی لایا گیا تو آپ نے اس کا سر منڈوانے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30552]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30552، ترقيم محمد عوامة 29238)