مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. من رخص في حلقه وجزه
جس نے سر منڈوانے اور بال کٹوانے میں رخصت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 29237 ترقیم الشثری: -- 30551
٣٠٥٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن حجاج عن مكحول والوليد ابن ابي مالك (ان) (١) عمر كتب في شاهد الزور: يضرب اربعين سوطا، (ويسخم) (٢) وجهه، ويحلق راسه، ويطال حبسه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [جـ]: (ينحى).
(٣) منقطع؛ الوليد بن أبي مالك لم يدرك عمر.
حضرت مکحول اور حضرت ولید بن ابو مالک فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے جھوٹے گواہ کے بارے میں خط لکھا: اس کو چالیس کوڑے مارے جائیں اور اس کا چہرہ کالا کردیا جائے اور اس کا سر منڈوا دیا جائے اور اس کو لمبی قید میں ڈال دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30551]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30551، ترقيم محمد عوامة 29237)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30551 in Urdu