🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

104. في الرجل يسلم وقد كان أحصن في شركه: ما عليه؟
اس آدمی کے بیان میں جو اسلام لے آئے اور اپنے شرک کے زمانے میں بھی شادی شدہ تھا: اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29287 ترقیم الشثری: -- 30603
٣٠٦٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري في اليهودي والنصراني: إن كان احصن في شركه ثم اسلم ثم اصاب فاحشة قبل ان يحصن في الإسلام قال: يرجم.
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے یہودی اور عیسائی کے بارے میں مروی ہے اگر وہ اپنے شرک کے زمانے میں شادی شدہ تھے پھر وہ اسلام لے آئے۔ پھر اس نے اسلام میں شادی کرنے سے پہلے کوئی فحش کام کرلیا: آپ نے فرمایا: اسے سنگسار کردیاجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30603]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30603، ترقيم محمد عوامة 29287)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29288 ترقیم الشثری: -- 30604
٣٠٦٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: إحصان اليهودي والنصراني في شركهما إحصان، وليس المجوسي بإحصان.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: یہودی اور عیسائی کا شرک کے زمانے میں شادی کرنا تو احصان ہوگا اور مجوسی محصن نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30604، ترقيم محمد عوامة 29288)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں