🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

113. في الرجل يتزوج الأمة (ثم يفجر) ما عليه؟
اس آدمی کے بیان میں جو باندی سے شادی کرے پھر بدکاری کرے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29334 ترقیم الشثری: -- 30653
٣٠٦٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) عن علي بن مبارك عن يحيى بن ابي كثير عن عكرمة و (سليمان) (٢) بن يسار في الرجل يتزوج الامة، (و) (٣) لم يكن تزوج حرة قبلها، ثم يفجر، قال سليمان بن يسار: يرجم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط]، وفي [هـ]: (علي).
(٢) في [أ، ب، ط]: (سلمان).
(٣) في [ط]: (فلم).

حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ اور حضرت سلیمان بن یسار سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے باندی سے شادی کی اور اس نے اس سے قبل کسی آزاد سے شادی نہیں کی تھی پھر اس نے بدکاری کرلی۔ حضرت سلیمان بن یسار نے فرمایا: اسے سنگسار کردیا جائے اور حضرت عکرمہ نے فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30653، ترقيم محمد عوامة 29334)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30654
٣٠٦٥٤ - وقال عكرمة: يجلد.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30654، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29335 ترقیم الشثری: -- 30655
٣٠٦٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عبد الملك عن عطاء قال: سئل عن رجل زنا وله سراري؟ قال: يجلد ولا يرجم.
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایک آدمی کے متعلق سوال کیا گیا جس نے زنا کیا درآنحالیکہ اس کی بہت سی باندیاں تھیں؟ آپ نے فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے اور سنگسار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30655، ترقيم محمد عوامة 29335)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29336 ترقیم الشثری: -- 30656
٣٠٦٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث، عن الحكم وحماد عن إبراهيم قال: لا يحصن الحر (بيهودية) (١) ولا نصرانية ولا بامة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يهودية).
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: آزاد شخص یہودی عورت سے محصن نہیں بنتا نہ ہی عیسائی عوت سے اور نہ ہی باندی سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30656]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30656، ترقيم محمد عوامة 29336)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29337 ترقیم الشثری: -- 30657
٣٠٦٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة او عبد الله بن عتبة ان (١) مروان ساله عن الحر (يكون) (٢) تحته الامة ثم يصيب فاحشة، قال: يرجم قال: عمن تاخذ هذا؟ قال: ⦗٤٨٤⦘ ادركنا اصحاب رسول الله ﷺ يقولونه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (ابن).
(٢) في [أ، ب]: (نكون).
(٣) صحيح؛ وأخرجه عبد الرزاق (١٣٢٨٨) من طريق (معمر عن الزهري قال: سأل عبد الملك ابن مروان عبد اللَّه بن عتبة بن مسعود)، وأخرجه مالك كما في المدونة ٤/ ٢٨٧ من طريق: (يونس عن الزهري أنه سمع عبد الملك بن مروان يسأل عبيد اللَّه بن عبد اللَّه)، وذكر البيهقي الروايتين ٨/ ٢١٦، ورجح رواية يونس باعتضادها برواية الأوزاعي ونقل ذلك عن أحمد.

حضرت عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ یا حضرت عبداللہ بن عتبہ سے مروان نے اس آزاد آدمی کے متعلق سوال کیا جس کے ماتحت باندی ہو اور وہ زنا کرے؟ آپ نے فرمایا: اسے سنگسار کردیا جائے گا۔ مروان نے پوچھا: آپ نے کس سے یہ حکم لیا ہے؟ آپ نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کو یوں کہتے ہوئے پایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30657، ترقيم محمد عوامة 29337)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29338 ترقیم الشثری: -- 30658
٣٠٦٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن انه كان يقول: لا تحصن الامة الحر، ولا العبد الحرة.
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری فرمایا کرتے تھے کہ باندی آزاد مرد کو محصن نہیں بنا سکتی اور غلام آزاد عورت کو محصن نہیں بنا سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30658، ترقيم محمد عوامة 29338)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29339 ترقیم الشثری: -- 30659
٣٠٦٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن (سعيد) (١) عن قتادة عن الحسن وهو قول قتادة انهما كانا يقولان في الحرة تحت العبد (تزني) (٢) : السنة (انها) (٣) ترجم، وفي الحر تحته الامة لا يرجم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (سفيان).
(٢) في [أ، جـ]: (في).
(٣) في [جـ، ط، ك، هـ]: (بها).
(٤) مرسل؛ الحسن تابعي.

حضرت قتادہ اور حضرت حسن بصری فرمایا کرتے تھے اس آزاد عورت کے بارے میں جو غلام کے ماتحت ہونے کے باوجود زنا کرلے تو اس کو سنگسار کیا جائے گا اور اس آزاد شخص کے بارے میں جس کے ماتحت باندی ہو اس کو سنگسار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30659، ترقيم محمد عوامة 29339)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29340 ترقیم الشثری: -- 30660
٣٠٦٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن الفضل عن يحيى بن ابي كثير ان سليمان بن يسار قال: احصنها واحصنته.
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن یسار نے فرمایا: غلام آزاد عورت کو اور آزاد غلام عورت کو محصن بنا دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30660، ترقيم محمد عوامة 29340)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29341 ترقیم الشثری: -- 30661
٣٠٦٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن سعيد ابن المسيب قال: احصنها و (احصنته) (١) قال: (الحر) (٢) الآن مرجوم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حصنته).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا: غلام آزاد عورت کو اور باندی آزاد مرد کو محصن بنادیں گے۔ آپ نے فرمایا: آزاد اب سے سنگسار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30661]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30661، ترقيم محمد عوامة 29341)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29342 ترقیم الشثری: -- 30662
٣٠٦٦٢ - [حدثنا ابو بكر قال: اخبرنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: قدمت المدينة وقد اجمعوا على عبد احصن بحرة ان يرجم إلا عكرمة، فإنه قال: عليه نصف الحد] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاھد نے فرمایا میں مدینہ آیا اس حال میں کہ سب فقہاء نے اتفاق کرلیا تھا ایک غلام پر جو کسی آزاد عورت سے محصن ہوا تھا کہ اسے سنگسار کردیا جائے سوائے حضرت عکرمہ کے کہ انہوں نے فرمایا: اس پر آدھی سزا جاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30662]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30662، ترقيم محمد عوامة 29342)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں