🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

121. في المرأة كيف يصنع بها إذا رجمت وكم يحضر؟
عورت کے بیان میں! جب اس کو سنگسار کیا جائے تو کیسے کیا جائے، اور کتنابڑا گھڑا کھودا جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29401 ترقیم الشثری: -- 30724
٣٠٧٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن زكريا ابي عمران قال: سمعت شيخا يحدث عن (ابن) (١) ابي بكرة عن ابيه ان النبي ﷺ رجم امراة فحفر (لها) (٢) إلى (الثندوة) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٣) حلمة صدر الرجل، وفي [أ، ب، ط]: (النفدوة).
(٤) مجهول، لإبهام الشيخ، أخرجه أحمد (٢٠٣٧٨)، وأبو داود (٤٤٤٣)، والنسائي في الكبرى (٧٢٠٩)، والبزار (٣٦٦٥)، والبيهقي ٨/ ٢٢١.

حضرت ابو بکرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کو سنگسار کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے لیے پستان تک گڑھا کھودا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30724، ترقيم محمد عوامة 29401)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29402 ترقیم الشثری: -- 30725
٣٠٧٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن مجالد عن عامر ان عليا رجم امراة فحفر له إلى السرة، و (انا) (١) شاهد ذلك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أقام).
(٢) ضعيف؛ لضعف مجالد.

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک عورت کو سنگسار کیا تو آپ نے اس کے لیے ناف تک گڑھا کھودا اور میں اس کا گواہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30725، ترقيم محمد عوامة 29402)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29403 ترقیم الشثری: -- 30726
٣٠٧٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن بشير بن المهاجر قال: حدثني عبد الله بن بريدة عن ابيه ان النبي ﷺ (١) اتته الغامدية فاقرت عنده بالزنا، فامر بها فحفر لها إلى صدرها، وامر الناس (فرجموا) (٢) ، ثم امر بها فصلى عليها، ثم دفنت (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك]: ﵇.
(٢) في [جـ]: (رجموا).
(٣) رجاله ثقات إلا بشير بن المهاجر ففيه مقال، وأخرجه مسلم (١٦٩٥)، وأحمد (٢٢٩٤٢).

حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس غامدیہ عورت آئی اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس زنا کا اقرار کرلیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بارے میں حکم دیا تو اس کے سینہ تک گڑھا کھودا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو حکم دیا تو انہوں نے پتھر مارے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم سے اس پر نماز جنازہ پڑھ کر اس کو دفن کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30726، ترقيم محمد عوامة 29403)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں