🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

134. الرجل يرهن وليدته ثم يقع عليها
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی باندی کو گروی رکھے پھر وہ اس سے جماع کرلے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29462 ترقیم الشثری: -- 30789
٣٠٧٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (ابي) (١) عدي عن اشعث عن الحسن في الرهن: لم ير عليه (حدا) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) في [ك]: (حد).

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری کی گروی کے معاملہ میں حد رائے نہیں تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30789]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30789، ترقيم محمد عوامة 29462)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29463 ترقیم الشثری: -- 30790
٣٠٧٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسباط بن محمد (عن) (١) مطرف عن الشعبي قال: إذا رهنت وليدتك (فلا تقعن) (٢) عليها حتى (تفتكها) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (بن).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (فلا تقع).
(٣) في [ب]: (تفتنكها).

حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جب تو اپنی باندی کو گروی رکھے تو ہرگز اس سے جماع مت کر یہاں تک کہ اس کو رہن سے آزاد کرا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30790]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30790، ترقيم محمد عوامة 29463)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں