🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

141. في الرجل ينفي الرجل من أب له في الشرك
اس آدمی کے بیان میں جو شرک کے زمانے میں آدمی کی اس کے باپ سے نفی کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29488 ترقیم الشثری: -- 30816
٣٠٨١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي قال: سالت الزهري عن رجل نفى رجلا من اب له في الشرك، فقال: عليه الحد؛ لانه نفاه من نسبه.
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زھری سے ایک آدمی کے متعلق سوال کیا جو شرک کے زمانے میں کسی آدمی کی اس کے باپ سے نفی کر دے؟ آپ نے فرمایا: اس پر حد جاری ہوگی، اس لیے کہ اس نے اس کے نسب کی نفی کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30816]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30816، ترقيم محمد عوامة 29488)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں