🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

157. في الرجل ينفي الرجل من فخذه: ما عليه؟
اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کی اس کے قبیلہ کی شاخ سے نفی کر دے، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29556 ترقیم الشثری: -- 30891
٣٠٨٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في الرجل ينفي الرجل من فخذه قال: لا يضرب إلا ان ينفيه من ابيه.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کی اس کے قبیلہ کی شاخ سے نفی کر دے۔ آپ نے فرمایا: اسے نہیں مارا جائے گا مگر یہ کہ وہ اس کی اس کے باپ سے نفی کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30891]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30891، ترقيم محمد عوامة 29556)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29557 ترقیم الشثری: -- 30892
٣٠٨٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن الحكم قال: إذا قال: لست من بني تميم قال: يضرب.
حضرت سفیان کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی یوں کہے کہ تو قبیلہ بنو تمیم میں سے نہیں ہے۔ آپ نے فرمایا: اسے مارا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30892]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30892، ترقيم محمد عوامة 29557)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں