مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
159. في الرجل يقول للرجل: يا روسبيه
اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے بدکار
ترقیم عوامۃ: 29559 ترقیم الشثری: -- 30894
٣٠٨٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي حصين ان رجلا قال لرجل: يا روسبيه، فضربه عروة بن المغيرة الحد.
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت ابوحینن نے ارشاد فرمایا کہ ایک آدمی نے کسی آدمی کو یوں کہہ دیا: اے بدکار تو حضرت عروہ بن مغیرہ نے اس پر حد جاری کی اور اس بات نے امام شعبی کو حیرت میں ڈال دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30894]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30894، ترقيم محمد عوامة 29559)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30895
٣٠٨٩٥ - فاعجب ذلك الشعبي.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30895، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 29560 ترقیم الشثری: -- 30896
٣٠٨٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يعلي بن الحارث قال: حدثنا ابي عن غيلان بن جامع ان اشعث بن سليمان قال: جيء برجل إلى القاسم بن ⦗٣٨⦘ عبد الرحمن وهو قاض، (قال) (١) : فشهد عليه انه قال لرجل: يا روسبيح، فجلده الحد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت اشعث بن سلیمان فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بن عبدالرحمن کے پاس ایک آدمی لایا گیا اس حال میں کہ آپ قاضی تھے، اور اس کے خلاف گواہی دی گئی کہ اس نے کسی آدمی کو یوں کہا ہے: اے بدکار! تو آپ نے اس پر حد جاری کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30896، ترقيم محمد عوامة 29560)