🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

160. في الرجل يقول للرجل: يا (مفعولا) به
اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے مفعول بہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29561 ترقیم الشثری: -- 30897
٣٠٨٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن صالح بن معبد عن الشعبي في الرجل يقول للرجل: يا (معفوج) (١) قال: عليه الحد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (يا مفعوج)، وفي [ط، هـ]: (يا مفضوح)، والمراد الوطء في الدبر.
حضرت صالح بن معبد فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے لواطت کا عمل کروانے والے! آپ نے فرمایا: اس پر حد قذف جاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30897، ترقيم محمد عوامة 29561)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29562 ترقیم الشثری: -- 30898
٣٠٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن يحيى بن الوليد قال: شهدت ابن اشوع اتي برجل قال لرجل: يا مفعول، فجلده الحد.
حضرت یحییٰ بن ولید فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن اشوع کے پاس حاضر تھا کہ ایک آدمی کو لایا گیا جس نے کسی کو یوں کہا تھا: اے مفعول! تو آپ نے اس پر حد قذف جاری کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30898، ترقيم محمد عوامة 29562)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29563 ترقیم الشثری: -- 30899
٣٠٨٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن عبيدة عن إبراهيم قال: يجلد.
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30899، ترقيم محمد عوامة 29563)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں