مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
171. في الرجل يسرق من الكعبة
اس آدمی کے بیان میں جو خانہ کعبہ سے چوری کر لے
ترقیم عوامۃ: 29618 ترقیم الشثری: -- 30955
٣٠٩٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد قال: حدثنا (حسن) (١) ابن ابي ليلى في رجل سرق من الكعبة قال: ليس عليه قطع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حسين).
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے خانہ کعبہ سے چوری کی تھی۔ آپ نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30955، ترقيم محمد عوامة 29618)