🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

173. في المرأة تقع على المرأة
اس عورت کے بیان میں عورت سے بدفعلی کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29622 ترقیم الشثری: -- 30962
٣٠٩٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن ابن ابي ذئب عن الزهري في المراة تقع على المراة قال: تضرب ادنى الحدين.
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جو عورت سے ہم بستری کرے۔ آپ نے فرمایا: اس پر دو حدوں میں سے ادنیٰ حد لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30962، ترقيم محمد عوامة 29622)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29623 ترقیم الشثری: -- 30963
٣٠٩٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عبد الله بن الحارث الحاطبي عن حفصة بنت زيد عن سالم بن عبد الله بن عمر في المراة تركب (المراة) (١) قال: ليلقين الله وهما زانيتان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (امرأة).
حضرت حفصہ بنت زید فرماتی ہیں کہ حضرت سالم بن عبداللہ بن عمر سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جو عورت پر چڑھ جائے۔ آپ نے فرمایا: ان دونوں کو اللہ کے حوالہ کردو وہ دونوں زانیہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30963، ترقيم محمد عوامة 29623)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں