🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

178. في الرجل يدخل الحمام فيسرق ثيابا
اس آدمی کے بیان میں جو حمام میں داخل ہو کر کپڑے چوری کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29636 ترقیم الشثری: -- 30976
٣٠٩٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا محمد ابن راشد عن مكحول في رجل دخل حماما، فاخذ جبة فلبسها بين قميصين قال: يقطع.
حضرت محمد بن راشد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جو حمام میں داخل ہوا پس اس نے ایک جبہ لیا اور اس کو دو قمیصوں کے درمیان پہن لیا۔ آپ نے فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30976]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30976، ترقيم محمد عوامة 29636)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29637 ترقیم الشثری: -- 30977
٣٠٩٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب قال: اخبرني معاوية بن صالح قال: حدثني ابو الزاهرية عن جبير بن نفير عن ابي الدرداء انه سئل عن سارق الحمام فقال: لا قطع عليه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ معاوية بن صالح صدوق.
حضرت جبیر بن نفیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء سے حمام کے چور کے متعلق پوچھا گیا؟ آپ نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30977]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30977، ترقيم محمد عوامة 29637)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں