🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

111. الرجل يرى المبتلى ما يدعو به
آدمی کسی کو مصیبت میں مبتلا دیکھے تو یوں دعا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30355 ترقیم الشثری: -- 31719
٣١٧١٩ - حدثنا إسماعيل بن علية عن عمرو بن دينار القهرماني عن سالم بن عبد الله بن عمر عن ابيه قال: ما من رجل يرى مبتلي فيقول: الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاك به وفضلني عليك وعلى كثير من خلقه تفضيلا، إلا عافاه الله من ذلك البلاء (كائنا) (١) ما كان (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (كائن).
(٢) ضعيف؛ لضعف عمرو بن دينار القهرماني، أخرجه ابن ماجه (٣٨٩٢)، والترمذي (٣٤٣١)، والبزار (١٢٤)، والعقيلي ٣/ ٢٧٠، وعبد بن حميد (٣٨)، والطبراني في الدعاء (٧٩٧)، وابن السني (٣٠٨)، وأبو نعيم في الحلية ٦/ ٢٦٥، وتمام (١٥٩١/ الروض)، والبيهقي في الشعب (١١١٤٧)، وابن الأعرابي في المعجم (٢٣٦٤)، وابن عدي ٢/ ٦٢٤، وعبد الرزاق (١٩٦٥٥).

حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: کوئی بھی آدمی کسی کو مصیبت میں مبتلا دیکھ کر یہ دعا نہیں پڑھتا: شکر ہے اللہ کا جس نے مجھے اس چیز سے عافیت میں رکھا جس میں تجھ کو مبتلا کیا ہے، اور مجھے تجھ پر اور بہت سی مخلوق پر نمایاں طور پر فضیلت دی۔ مگر یہ کہ اللہ اس بندے کو اس مصیبت میں مبتلا نہیں فرمائیں گے وہ مصیبت جیسی بھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31719، ترقيم محمد عوامة 30355)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں