مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
112. ما أمر به موسى ﵇ أن يدعو به ويقوله
سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو حکم دیا گیا کہ وہ یوں دعا مانگیں اور یہ کلمات پڑھیں
ترقیم عوامۃ: 30356 ترقیم الشثری: -- 31720
٣١٧٢٠ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن ابي عبيدة عن عبد الله قال: لما بعث موسى إلى فرعون قال: رب اي شيء اقول؟ قال: قل هيا (شرا) (١) هيا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (شر).
(٢) منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع من ابن مسعود.
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت موسیٰ کو فرعون کے پاس بھیجا گیا تو آپ نے فرمایا: میرے رب! میں کیا چیز پڑھوں؟ اللہ نے ارشاد فرمایا: تم یوں کہو: ھیا شرًّا ھیا۔ اعمس کہتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے ”اے وہ ذات! جو ہر چیز سے پہلے زندہ تھی اور ہر چیز کے فنا ہوجانے کے بعد زندہ رہے گی۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31720]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31720، ترقيم محمد عوامة 30356)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31721
٣١٧٢١ - قال (الاعمش) (١) : تفسير ذلك: الحي قبل كل شيء، والحي بعد كل شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31721، ترقيم محمد عوامة ---)