مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
130. من كان إذا أبطأ عليه خبر الجيش دعا واستنصر
جس شخص کو لشکر کی خبر پہنچنے میں دیر ہو رہی ہو تو وہ دعا کرے اور مدد مانگے
ترقیم عوامۃ: 30431 ترقیم الشثری: -- 31799
٣١٧٩٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم بن كليب عن ابيه قال: ابطا على عمر خبر نهاوند وخبر النعمان بن مقرن فجعل يستنصر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ كليب صدوق.
حضرت کلیب اپنے والد کے واسطہ سے فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کو جب نھاوند کی اور حضرت نعمان بن مقرن کی خبر ملنے میں دیر ہوگئی تو آپ نے اللہ سے مدد مانگنی شروع کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31799، ترقيم محمد عوامة 30431)