مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
141. ما إذا قاله الرجل أمر أن يدعو ويسأل
آدمی کو حکم دیا گیا کہ وہ یہ کلمات پڑھ کر دعا مانگے اور سوال کرے
ترقیم عوامۃ: 30448 ترقیم الشثری: -- 31817
٣١٨١٧ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا محمد بن عمرو قال: حدثنا شريك ابن عبد الله بن ابي نمر قال: دخل رسول الله ﷺ المسجد ورجل يقول: اللهم لا إله إلا انت، وعدك حق، ولقاؤك حق، والجنة حق، والنار حق، والنبيون حق، ومحمد حق، فقال رسول الله ﷺ:"سل تعطه" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ شريك ليس صحابيًا.
حضرت شریک بن عبد اللہ بن ابی نمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے اس حال میں کہ ایک آدمی یہ کلمات کہہ رہا تھا: اے اللہ! تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے۔ تیرا وعدہ حق ہے اور تجھ سے ملنا بھی برحق ہے، اور جنت بھی برحق ہے، اور جہنم بھی برحق ہے، اور تما م نبی بھی برحق ہیں، اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی برحق ہیں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مانگ تجھے عطا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31817]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31817، ترقيم محمد عوامة 30448)