🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

140. ما إذا قاله الرجل (دفع) عنه أنواع البلاء
جب آدمی یہ کلمات پڑھتا ہے تو مختلف بلائوں اور مصیبتوں کو اس سے دور کر دیا جاتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30447 ترقیم الشثری: -- 31816
٣١٨١٦ - حدثنا جعفر بن عون قال: اخبرنا هشام بن الغاز عن مكحول قال: من قال: لا حول ولا قوة إلا بالله ولا منجا من الله إلا إليه، رفع الله عنه سبعين بابا من الضراء ادناه الفقر.
حضرت ہشام بن الغاز فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا: جو شخص یہ کلمات پڑھے گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کے کرنے کی قوت صرف اللہ کی مدد سے ہے۔ اور اللہ کی ذات سے کوئی جائے پناہ نہیں سوائے اسی کی ذات کے، تو اللہ اس بندے سے تکلیف کے ستر دروازے دور کردیتے ہیں جن میں ادنیٰ ترین تکلیف فقر و محتاجی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31816]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31816، ترقيم محمد عوامة 30447)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں