🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

143. في الرجل يسأل الرجل أن يدعو له
ایسے آدمی کا بیان جو کسی آدمی سے دعا کرنے کی درخواست کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30450 ترقیم الشثری: -- 31819
٣١٨١٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن (الاسلع) (١) بن حي قال: كانت بالمدينة اطلب (دما لي) (٢) فقلت لابي هريرة: ادع الله ان ينصرني فقال: اللهم إن كان مظلوما فانصره، وإن كان ظالما فانصر عليه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط]: (الأصلع).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (مالي).
(٣) مجهول؛ لجهالة الأسلع بن حي.

حضرت اسلع بن حیّ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ میں تھا۔ میں اپنے لیے خون تلاش کر رہا تھا، پس میں نے حضرت ابوہریرہ سے درخواست کی کہ آپ اللہ سے دعا فرمائیں کہ وہ میری مدد فرمائے تو آپ نے فرمایا: اے اللہ! اگر یہ مظلوم ہے تو اس کی مدد فرما۔ اور اگر یہ ظالم ہے تو اس کے خلاف مدد فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31819، ترقيم محمد عوامة 30450)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں