مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
145. باب في المسلم يؤمن على دعاء الراهب
مسلمان کا نصرانی زاہد کی دعا پر آمین کہنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30454 ترقیم الشثری: -- 31823
٣١٨٢٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن حسان بن عطية قال: لا باس ان يؤمن المسلم على دعاء الراهب فقال: إنهم يستجاب لهم فينا، ولا يستجاب لهم في انفسهم.
امام اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضرت حسان بن عطیہ نے ارشاد فرمایا! کوئی حرج نہیں کہ مسلمان عیسائی زاہد کی دعا پر آمین کہے، پھر فرمایا! بیشک ان کی دعا ہمارے حق میں قبول کی جاتی ہے، اور خود ان کے اپنے حق میں قبول نہیں کی جاتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31823]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31823، ترقيم محمد عوامة 30454)