مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
148. ما يدعو به الرجل (ويقوله) إذا وضع الميت في قبره
جب میت کو قبر میں رکھ دیا جائے تو یوں دعا مانگے اور یہ کلمات پڑھے
ترقیم عوامۃ: 30469 ترقیم الشثری: -- 31839
٣١٨٣٩ - حدثنا عبد الرحيم بن (سليمان عن) (١) إسماعيل بن ابي خالد عن (جبير) (٢) بن عدي قال: اخبرت ان علي بن ابي طالب كان يقول إذا ⦗٣٦٦⦘ (ادخل) (٣) الميت في قبره: بسم الله وعلى ملة رسول الله ﷺ وتصديق كتابك ورسلك (وباليقين) (٤) بالبعث بعد الموت، اللهم ارحب عليه قبره وبشره بالجنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) كذا في النسخ.
(٣) في [جـ]: (دخل)، وفي [ط]: (إذ أضل).
(٤) في [هـ]: (واليقين).
حضرت جبیر بن عدی فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ یہ دعا پڑھتے تھے جب کسی میت کو قبر میں داخل کیا جاتا: اللہ کے نام کے ساتھ! اور اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے طریقہ پر، اور تیری کتاب اور تیرے رسول کی تصدیق کے ساتھ، اور مرنے کے بعد دوبارہ اٹھنے کے یقین کے ساتھ، اے اللہ! اس پر اس کی قبر کو کشادہ کر دے اور اس کو جنت کی خوش خبری دے دیجیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31839]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31839، ترقيم محمد عوامة 30469)
ترقیم عوامۃ: 30470 ترقیم الشثری: -- 31840
٣١٨٤٠ - حدثنا معتمر بن سليمان عن ابيه عن حصين عن إبراهيم التيمي قال: إذا وضع الميت في القبر فقل: بسم الله وإلى الله، وعلى سنة رسول الله ﷺ.
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم التیمی نے ارشاد فرمایا: جب میت کو قبر میں اتارا جائے۔ تو یہ کلمات پڑھو! اللہ کے نام کے ساتھ، اور اللہ کی طرف، اور اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے طریقہ پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31840، ترقيم محمد عوامة 30470)