مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
154. ما يدعو به الرجل إذا أتى المسجد يوم الجمعة
جب آدمی جمعہ کے دن مسجد آئے تو یوں دعا کرے
ترقیم عوامۃ: 30482 ترقیم الشثری: -- 31852
٣١٨٥٢ - حدثنا يعلى قال: حدثنا عثمان بن حكيم عن جابر بن زيد ابي الشعثاء قال: إذا اتيت يوم الجمعة فاقعد على باب المسجد وقل: اللهم اجعلني اليوم (من) (١) اوجه من توجه إليك واقرب من تقرب إليك وانجح من (طلب ودعا) (٢) ، ثم ادخل وسل تعطه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٢) في [جـ، ك]: (دعا وطلب).
حضرت عثمان بن حکیم فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید ابو الشعثائ نے فرمایا: جب تو جمعہ کی نماز کے لیے آئے تو مسجد کے دروازے پر بیٹھ کر یوں دعا کر! اے اللہ! تو آج کے دن مجھے اس کی جانب متوجہ کر جو تیری طرف متوجہ ہو اور اس کے قریب جو تیرے قریب ہو۔ اور کامیاب بنا جو مانگوں اور طلب کروں پھر مسجد میں داخل ہو اور مانگو تم کو عطا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31852]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31852، ترقيم محمد عوامة 30482)