🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

155. ما يدعى به (للمسكين) وكيف يرد عليهم؟
مسکین کے لیے دعا کی جائے، اور کیسے ان کی دعا میں کہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30483 ترقیم الشثری: -- 31853
٣١٨٥٣ - (حدثنا ابو بكر) (١) حدثنا شعبة عن عاصم مولى (لقريبة) (٢) بنت عبد الرحمن بن ابي بكر قال: سمعت قريبة تحدث عن عائشة انها قالت: لا (تقولي) (٣) للمسكين بورك فيه فإنه (يسال) (٤) البر والفاجر، ولكن قولي: يرزقنا الله وإياك (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ]، والمؤلف لا يروي عن شعبة مباشرة فلعله (ابن عياش).
(٢) في [أ، ب، ط]: (العربية)، وفي [هـ]: (القريبة).
(٣) في [ك]: (تقل).
(٤) في [جـ، ك]: (يسل).
(٥) مجهول؛ لجهالة قريبة.

حضرت قریبہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: تم مسکین کو یوں مت کہو: تمہیں برکت دی جائے۔ اس لیے کہ نیکو کار اور بدکار سوال کرتا ہے۔ لیکن اس طرح کہا کرو! اللہ ہمیں اور تمہیں رزق عطا فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31853]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31853، ترقيم محمد عوامة 30483)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں