🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

156. في الرهصة تصيب الدابة
جانور کے کھر میں زخم لگنے کی صورت میں یوں دعا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30484 ترقیم الشثری: -- 31854
٣١٨٥٤ - حدثنا مروان بن معاوية عن صبيح مولى بني مروان عن مكحول قال: سمعته يقول في الرهصة: بسم الله انت الواقي وانت الشافي وانت الباقي، ثم يقعد في خيط قنب جديد او شعر ثم يربط به الدابة للرهصة.
حضرت صبیح جو بنو مروان کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو جانور کے کھر میں زخم کے لیے یوں دعا کرتے ہوئے سنا: اللہ کے نام کے ساتھ تو ہی بچانے والا، اور تو ہی شفا دینے والا ہے، اور تو ہی باقی رہنے والا ہے، پھر آپ نے نئے تسمہ میں ایک ڈوری یا کسی بال میں باندھ کر اس جانور کے ساتھ باندھ دیا اس کے کھر کے زخم کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31854]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31854، ترقيم محمد عوامة 30484)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں