🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

171. الاستعاذة من الشيطان
شیطان سے پناہ مانگنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30502 ترقیم الشثری: -- 31872
٣١٨٧٢ - حدثنا ابن نمير عن ابي جعفر بياع الطعام قال: كان ابو جعفر يقول: اعوذ بالله (من) (١) (شر) (٢) الشيطان والسلطان، وشر النبطي إذا استعرب، وشر العربي إذا استنبط، فقيل: وكيف يستنبط العربي؟ قال: إذا اخذ باخذهم وزيهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [أ، ب].
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].

حضرت ابو جعفر جو کھانا فروش ہیں فرماتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر نے ارشاد فرمایا: میں اللہ کی پناہ لیتا ہوں شیطان اور بادشاہ کے شر سے، اور عجمیوں، شامیوں کے شر سے جب وہ بتکلف عربی بنیں اور ان عربوں کے شر سے جو بتکلف عجمی بنیں۔ ان سے پوچھا گیا! اہل عرب کیسے بتکلف عجمی بنیں گے؟ آپ نے فرمایا: جب وہ ان کے طور طریقے اپنا لیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31872]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31872، ترقيم محمد عوامة 30502)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں