مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
177. دعوة لداود النبي ﷺ
نبی دائود کی دعا کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30511 ترقیم الشثری: -- 31881
٣١٨٨١ - حدثنا محمد بن الحسن (الاسدي) (١) قال: حدثنا يحيى بن المهلب عن عطاء بن السائب عن ابي عبد الله الجدلي قال: كان داود النبي ﷺ (يقول) (٢) :"اللهم إني اعوذ بك من جار عينه تراني وقلبه يرعاني، إن راى خيرا (دفنه) (٣) وإن راى شرا اشاعه" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ط]: (ذاعه)، وفي [ب]: (اذاعه).
(٤) ضعيف منقطع؛ محمد بن الحسن الأسدي ضعيف، وعطاء اختلط، وأبو عبد اللَّه الجدلي لم يدرك ذلك.
حضرت ابوعبد اللہ الجدلی فرماتے ہیں کہ نبی داؤد یوں دعا فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں پڑوسی کی آنکھ سے جو مجھے دیکھتی ہے اور اس کے دل سے جو میری نگرانی کرتا ہے۔ اگر وہ کوئی بھلائی دیکھتا ہے تو اسے چھپا لیتا ہے۔ اور اگر وہ کوئی برائی دیکھتا ہے تو اس کو پھیلا دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31881، ترقيم محمد عوامة 30511)
ترقیم عوامۃ: 30512 ترقیم الشثری: -- 31882
٣١٨٨٢ - حدثنا سعيد بن زكريا عن عبد الله بن مؤمل عن (ابن) (١) ابي مليكة قال: كان ابن عباس إذا اتي بعطر دعا قبل ذلك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط].
(٢) حسن؛ سعيد بن زكريا صدوق.
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس افطاری کے لیے کھانا لایا جاتا تو آپ اس سے پہلے دعا فرماتے، اور ہمیں خبر پہونچی ہے کہ ا س سے پہلے دعا قبول ہوتی ہے۔؎ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31882، ترقيم محمد عوامة 30512)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31883
٣١٨٨٣ - وبلغنا ان الدعاء قبل ذلك (يستجاب) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (مستجاب).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31883، ترقيم محمد عوامة ---)