🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

9. (فيما) فسر بالرومية
ان الفاظ قرآنی کا بیان جن کی رومی زبان میں وضاحت کی گئی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30593 ترقیم الشثری: -- 31965
٣١٩٦٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن مجاهد في قوله: ﴿وزنوا بالقسطاس المستقيم﴾ [الإسراء: ٣٥] ، قال: العدل، بالرومية.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے اللہ کے ارشاد { وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِیمِ } (اور تولو صحیح ترازو) کے بارے میں فرمایا: قسطاس رومی زبان میں عدل کو کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31965، ترقيم محمد عوامة 30593)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30594 ترقیم الشثری: -- 31966
٣١٩٦٦ - حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن عكرمة ﴿وانتم سامدون﴾ [النجم: ٦١] ، قال: هو الغناء بالحميرية.
حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا: { وَأَنْتُمْ سَامِدُونَ } تم گانا بجانے والے ہو، سامد حمیری زبان میں گانا بجانے کو کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31966، ترقيم محمد عوامة 30594)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30595 ترقیم الشثری: -- 31967
٣١٩٦٧ - حدثنا شريك عن جابر عن مجاهد قال: ﴿بالقسطاس﴾ العدل بالرومية.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: { الْقِسْطَاسُ } رومی زبان میں عدل کو کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31967، ترقيم محمد عوامة 30595)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں