🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

25. في الفضل الذي ذكره (الله في) القرآن
لفظ فضل کا بیان جس کو اللہ نے قرآن میں ذکر فرمایا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30689 ترقیم الشثری: -- 32061
٣٢٠٦١ - حدثنا ابو معاوية عن حجاج عن عطية عن ابي سعيد في (قوله) (١) (تعالى) (٢) : ﴿قل بفضل الله وبرحمته فبذلك فليفرحوا﴾ [يونس: ٥٨] ، قال: بفضل الله القرآن، وبرحمته ان (جعلكم) (٣) من اهله (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (قول اللَّه).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (جعلتم).
(٤) ضعيف؛ عطية العوفي ضعيف، وحجاج مدلس، منقطع حكمًا؛ أخرجه ابن جرير ١١/ ١٢٤، وسعيد بن منصور ٢ (١٠٦٤)، والطبراني في الأوسط (٥٥١٢)، والبيهقي في الشعب (٢٥٩٨).

حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سعید نے اللہ کے قول (کہو یہ اللہ کے فضل سے اور اس کی رحمت سے ہے سو ا س پر ان کو خوش ہونا چاہیے) کے بارے میں ارشاد فرمایا: اللہ کے فضل سے مراد قرآن ہے، اور اس کی رحمت سے مراد: یہ کہ تمہیں قرآن کا اھل بنادیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32061، ترقيم محمد عوامة 30689)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30690 ترقیم الشثری: -- 32062
٣٢٠٦٢ - حدثنا جرير عن منصور عن هلال بن يساف في قوله: ﴿قل بفضل الله وبرحمته فبذلك فليفرحوا هو خير مما يجمعون﴾ قال: كتاب الله والإسلام هو خير مما يجمعون.
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ اللہ کے اس قول (کہو یہ اللہ کے فضل سے اور اس کی رحمت سے ہے سو اس پر ان کو خوش ہونا چاہیے۔ یہ بہتر ہے ان سب چیزوں سے جو وہ جمع کر رہے ہیں)۔ حضرت ھلال بن یساف نے ارشاد فرمایا: کتا باللہ اور اسلام بہتر ہیں ان چیزوں سے جو وہ جمع کر رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32062، ترقيم محمد عوامة 30690)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30691 ترقیم الشثری: -- 32063
٣٢٠٦٣ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن عطية عن ابن عباس في قول الله: ﴿قل بفضل الله وبرحمته﴾، قال: بفضل الله الإسلام وبرحمته ان جعلكم من اهل القرآن (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ منقطع حكمًا؛ عطية ضعيف، وحجاج مدلس.
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے قول: (کہو یہ اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے ہے) کے بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: اللہ کے فضل سے مراد اسلام، اور اس کی رحمت سے مراد یہ ہے کہ تمہیں قرآن کا اھل بنادیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32063، ترقيم محمد عوامة 30691)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30692 ترقیم الشثری: -- 32064
٣٢٠٦٤ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن القاسم عن مجاهد قال: القرآن.
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: فضل سے مراد قرآن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32064، ترقيم محمد عوامة 30692)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30693 ترقیم الشثری: -- 32065
٣٢٠٦٥ - حدثنا ابو خالد عن عمرو بن قيس عن منصور عن سالم قال: ﴿قل بفضل الله وبرحمته﴾: الإسلام والقرآن.
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے ارشاد فرمایا: آیت: کہو یہ اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے ہے! سے مراد اسلام اور قرآن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32065، ترقيم محمد عوامة 30693)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں