مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. في الفضل الذي ذكره (الله في) القرآن
لفظ فضل کا بیان جس کو اللہ نے قرآن میں ذکر فرمایا ہے
ترقیم عوامۃ: 30690 ترقیم الشثری: -- 32062
٣٢٠٦٢ - حدثنا جرير عن منصور عن هلال بن يساف في قوله: ﴿قل بفضل الله وبرحمته فبذلك فليفرحوا هو خير مما يجمعون﴾ قال: كتاب الله والإسلام هو خير مما يجمعون.
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ اللہ کے اس قول (کہو یہ اللہ کے فضل سے اور اس کی رحمت سے ہے سو اس پر ان کو خوش ہونا چاہیے۔ یہ بہتر ہے ان سب چیزوں سے جو وہ جمع کر رہے ہیں)۔ حضرت ھلال بن یساف نے ارشاد فرمایا: کتا باللہ اور اسلام بہتر ہیں ان چیزوں سے جو وہ جمع کر رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32062، ترقيم محمد عوامة 30690)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32062 in Urdu