🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

29. من قال: قراءة القرآن أفضل مما سواه
جو شخص یوں کہے؛ قرآن کا پڑھنا باقی تمام اعمال سے افضل ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30712 ترقیم الشثری: -- 32084
٣٢٠٨٤ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن منصور قال: قال عبد الله: لو ان رجلا (بات) (١) (يحمل) (٢) على الجياد في سبيل الله، وبات رجل يتلو كتاب الله، لكان ذاكر الله افضلهما (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ]: (كحمل).
(٣) منقطع.

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اگر ایک آدمی رات گزارے اللہ کے راستہ میں گھوڑے پر سوار ہو کر اور ایک آدمی رات گزارتا ہے کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہوئے تو ان دونوں میں سے افضل اللہ کا ذکر کرنے والا ہوگا۔ راوی کہتے ہیں: حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے بھی فرمایا: اگر کوئی شخص رات گزارے اس حال میں کہ وہ اتنے اور اتنے دینار خرچ کرے اور اتنے اور اتنے درھم خرچ کرے، اور وہ اللہ کے راستہ میں گھوڑے پر سوار ہو یہاں تک کہ صبح کرے اس حال میں کہ اس کا یہ عمل قبول کرلیا گاو ہو۔ اور میں رات گزاروں کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہوئے یہاں تک کہ صبح کروں اس حال میں کہ میرے اس عمل کو قبول کرلیا گیا ہو۔ میں پسند نہیں کرتا کہ مجھے اپنے عمل کے بدلے اس کے عمل کا ثواب مل جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32084، ترقيم محمد عوامة 30712)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 32085
٣٢٠٨٥ - قال: وقال عبد الله بن (عمرو) (١) : (لو) (٢) بات رجل ينفق دينارا دينارا ودرهما درهما ويحمل على الجياد في سبيل الله (وبات رجل يتلو كتاب الله) (٣) حتى يصبح متقبلا منه، وبت اتلو كتاب الله حتى اصبح متقبلا مني لم احب ان لي عمله بعملي (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عمر).
(٢) في [ك]: (ولو).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) منقطع؛ منصور لا يروي عن عبد اللَّه بن عمرو.

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32085، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30713 ترقیم الشثری: -- 32086
٣٢٠٨٦ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا التيمي عن ابي عثمان عن سلمان قال: لو بات رجل يعطي (القنيات) (١) البيض، وبات (آخر) (٢) يقرا القرآن ويذكر الله لرايت ان ذاكر الله افضل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) جمع قلة لقناة، وهي الرمح، وفي [جـ، ك]: (القيان)، وفي [ط، هـ]: (القينات).
(٢) هكذا في: [هـ]، وفي باقي النسخ: (أحد).
(٣) صحيح؛ أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في زوائد الزهد ص ١٥١، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢٠٤.

حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت سلمان نے ارشاد فرمایا: اگر ایک شخص رات گزارے اس حال میں کہ وہ غلام اور باندیاں عطا کرتا ہو: اور دوسرا رات گزارے اس حال میں کہ وہ قرآن پڑھتا ہو اور اللہ کا ذکر کرتا ہو میرے خیال میں اللہ کا ذکر کرنے والاسب سے افضل ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32086، ترقيم محمد عوامة 30713)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30714 ترقیم الشثری: -- 32087
٣٢٠٨٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن شقيق عن عبد الله قال: قراءة القرآن احب إلي من الصوم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قرآن کا پڑھنا میرے لیے روزہ رکھنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32087]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32087، ترقيم محمد عوامة 30714)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں