مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. من قال: قراءة القرآن أفضل مما سواه
جو شخص یوں کہے؛ قرآن کا پڑھنا باقی تمام اعمال سے افضل ہے
ترقیم عوامۃ: 30712 ترقیم الشثری: -- 32084
٣٢٠٨٤ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن منصور قال: قال عبد الله: لو ان رجلا (بات) (١) (يحمل) (٢) على الجياد في سبيل الله، وبات رجل يتلو كتاب الله، لكان ذاكر الله افضلهما (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ]: (كحمل).
(٣) منقطع.
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اگر ایک آدمی رات گزارے اللہ کے راستہ میں گھوڑے پر سوار ہو کر اور ایک آدمی رات گزارتا ہے کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہوئے تو ان دونوں میں سے افضل اللہ کا ذکر کرنے والا ہوگا۔ راوی کہتے ہیں: حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے بھی فرمایا: اگر کوئی شخص رات گزارے اس حال میں کہ وہ اتنے اور اتنے دینار خرچ کرے اور اتنے اور اتنے درھم خرچ کرے، اور وہ اللہ کے راستہ میں گھوڑے پر سوار ہو یہاں تک کہ صبح کرے اس حال میں کہ اس کا یہ عمل قبول کرلیا گاو ہو۔ اور میں رات گزاروں کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہوئے یہاں تک کہ صبح کروں اس حال میں کہ میرے اس عمل کو قبول کرلیا گیا ہو۔ میں پسند نہیں کرتا کہ مجھے اپنے عمل کے بدلے اس کے عمل کا ثواب مل جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32084، ترقيم محمد عوامة 30712)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32084 in Urdu