🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

60. من كره أن يقرأ بعض الآية ويترك بعضها
جو مکروہ سمجھے کہ آیت کا کچھ حصہ پڑھا جائے اور کچھ حصہ چھوڑ دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30893 ترقیم الشثری: -- 32269
٣٢٢٦٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن ابي سنان عن عبد الله بن ابي الهذيل قال: كانوا يكرهون ان يقراوا بعض الآية ويتركوا بعضها.
حضرت ابو سنان فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن ابی الھذیل نے فرمایا: صحابہ ناپسند کرتے تھے کہ آیت کا کچھ حصہ پڑھیں اور اس کا کچھ حصہ چھوڑ دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32269]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32269، ترقيم محمد عوامة 30893)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30894 ترقیم الشثری: -- 32270
٣٢٢٧٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن عطاء عن ابي عبد الرحمن انه كره ان يقول: اسقطت آية كذا وكذا.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن یوں کہنا ناپسند کرتے تھے: کہ میں نے آیت کے اس اس حصہ کو چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32270]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32270، ترقيم محمد عوامة 30894)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں