🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

64. ما (يشبه) من القرآن بالتوراة والإنجيل
قرآن کے اس حصہ کا بیان جو تورات اور انجیل کے مشابہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30900 ترقیم الشثری: -- 32276
٣٢٢٧٦ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم عن المسيب قال: قال عبدا لله: (الطول) (١) (كالتوراة) (٢) ، (والمئون) (٣) كالإنجيل، والمثاني كالزبور، وسائر القرآن فضل (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (الطور).
(٢) في [أ، ط]: (كالتوربة).
(٣) في [أ، ب، جـ، ط]: (المئين)، وفي [ك]: (المائين).
(٤) منقطع؛ المسيب لا يروي عن عبد اللَّه.

حضرت مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قرآن کی بڑی سورتیں تورات کی مانند ہیں اور وہ سورتیں جن کی سو آیات ہیں وہ انجیل کی مانند ہیں اور مثانی سورتیں زبور کی مانند ہیں اور بقیہ قرآن ان سے اضافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32276]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32276، ترقيم محمد عوامة 30900)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30901 ترقیم الشثری: -- 32277
٣٢٢٧٧ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن سعيد بن جبير ﴿ولقد كتبنا في الزبور﴾ [الانبياء: ١٠٥] ، قال: القرآن والتوراة والإنجيل.
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے قرآن کی اس آیت (اور تحقیق ہم نے زبور میں لکھ دیا) کے بارے میں فرمایا: یعنی قرآن کو، تورات کو اور انجیل کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32277]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32277، ترقيم محمد عوامة 30901)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30902 ترقیم الشثری: -- 32278
٣٢٢٧٨ - حدثنا محمد بن ابي عدي (عن داود) (١) عن الشعبي: ﴿ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر﴾ قال: (في) (٢) زبور داود من بعد ذكر موسى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) زيد في: [هـ].

حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے اس آیت (اور بیشک ہم لکھ چکے ہیں زبور میں نصیحت کے بعد) کے بارے میں ارشاد فرمایا: داؤد کی زبور موسیٰ کی نصیحت کے بعد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32278]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32278، ترقيم محمد عوامة 30902)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30903 ترقیم الشثری: -- 32279
٣٢٢٧٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا همام قال: سمعت ابا عمران الجوني قال: حدثنا عبد الله بن رباح قال: سمعت كعبا يقول: فاتحة التوراة: (فاتحة) (١) سورة الانعام، وخاتمة التوراة خاتمة سورة هود.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
حضرت عبد اللہ بن رباح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت کعب کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے: تورات کی ابتدا سورة انعام کی ابتدا ہے، اور تورات کا اختتام سورة ھود کا اختتام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32279]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32279، ترقيم محمد عوامة 30903)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں