🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

68. (في فضل الحواميم)
(حروف حروف کی خوبیوں پر)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30913 ترقیم الشثری: -- 32289
٣٢٢٨٩ - حدثنا سفيان بن عيينة عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: قال عبد الله: ﴿حم﴾ ديباج القرآن (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ مجاهد لا يروي عن عبد اللَّه.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: حم قرآن کی زینت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32289، ترقيم محمد عوامة 30913)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30914 ترقیم الشثری: -- 32290
٣٢٢٩٠ - حدثنا جعفر بن عون عن مسعر عن سعد بن إبراهيم قال: (كن) (١) الحواميم يسمين العرائس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (كل).
حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابراہیم نے ارشاد فرمایا: حوا میم جتنی بھی سورتیں تھی ان کو عرائس کے نام سے جانا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32290]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32290، ترقيم محمد عوامة 30914)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30915 ترقیم الشثری: -- 32291
٣٢٢٩١ - حدثنا محمد بن بشر ووكيع عن مسعر عن (معن) (١) بن عبد الرحمن قال: قال عبد الله: إذا وقعت في آل حم (وقعت) (٢) في روضات (دمثات) (٣) اتا (نق فيهن) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ب، ط]: (رمثات).
(٤) في [أ، ب، ط]: بياض.
(٥) منقطع؛ معن لم يدرك عبد اللَّه.

حضرت معن بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب میں حم والی سورتیں پڑھنا شروع کرتا ہوں تو میں نرم زمین والے خوبصورت باغات میں ہوتا ہوں جن میں ان کی تلاوت سے میں خوش ہوتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32291]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32291، ترقيم محمد عوامة 30915)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30916 ترقیم الشثری: -- 32292
٣٢٢٩٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (حبيب) (١) عن رجل عن ابي الدرداء قال: مر عليه (رجل) (٢) وهو يبني مسجدا فقال: ما هذا؟ (قال: هذا) (٣) (لآل حم) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (خبيب).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (إلا).
(٤) في [أ، ب، ط، ك]: (إلال حميم).
(٥) مجهول؛ لإبهام الرجل.

حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے بیان کیا کہ حضرت ابو الدرداء نے فرمایا: ایک آدمی کا ان پر گزر ہوا اس حال میں کہ وہ مسجد کی تعمیر کر رہے تھے، پس وہ کہنے لگا: یہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ حم والی سورتوں کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32292]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32292، ترقيم محمد عوامة 30916)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں