🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

10. ما ذكر عن أبي هريرة ﵁ في الرؤيا
وہ روایت جو سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے خواب کے بارے میں نقل کی گئی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31152 ترقیم الشثری: -- 32533
٣٢٥٣٣ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن محمد عن ابي هريرة قال: احب القيد في المنام، واكره الغل، القيد ثبات في الدين. وقال ابو هريرة: اللبن في المنام الفطرة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت محمد رحمہ اللہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ میں خواب میں بیڑیوں کو پسند کرتا ہوں اور گلے کے طوق کو ناپسند کرتا ہوں، کیونکہ بیڑی دین میں ثابت قدمی کی علامت ہے، اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ خواب میں دودھ فطرت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32533]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32533، ترقيم محمد عوامة 31152)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں