مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. في رجل قال: لبني فلان يعطى الأغنياء
اس آدمی کا بیان جو وصیت میں یوں کہے: فلاں کی اولاد کے لئے، کیا اس وصیت کے مال سے مال داروں کو بھی حصّہ دیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 31398 ترقیم الشثری: -- 32791
٣٢٧٩١ - (١) حدثنا ابو داود الطيالسي عن وهيب عن يونس عن الحسن في الرجل يقول: لبني فلان كذا وكذا، قال: هو (لغنيهم وفقيرهم) (٢) وذكرهم وانثاهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (حدثنا أبو بكر قال) زيادة في: [م].
(٢) في [أ، ب]: (لفقيرهم وغنيهم).
یونس حضرت حسن سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے جو وصیت میں یوں کہے: فلاں کی اولاد کے لئے اتنا اتنا مال ہے، آپ نے فرمایا: مال ان کے مال داروں اور فقراء اور مرد و عورت سب کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32791]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32791، ترقيم محمد عوامة 31398)