🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7. رجل أوصى لبني عمه وهم رجال ونساء
اس آدمی کا بیان جو اپنے چچا زادوں کے لئے وصیت کرے جن میں مرد اور عورتیں دونوں ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31396 ترقیم الشثری: -- 32788
٣٢٧٨٨ - (١) حدثنا ابن مبارك عن يعقوب عن عطاء وقتادة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (حدثنا أبو بكر) في: [م].
مطر حضرت حسن سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جس نے اپنے چچا کی اولاد کے لئے وصیت کی جن میں مرد بھی ہیں اور عورتیں بھی، علماء فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں مرد کو عورت کے برابر حصہ دیا جائے گا، لیکن اگر اس نے یہ کہا ہو کہ ایک مرد کو دو عورتوں کے برابر حصّہ دیا جائے گا تو ممکن ہے ایسا ہی کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32788، ترقيم محمد عوامة 31396)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 32789
٣٢٧٨٩ - وعن مطر عن الحسن في رجل اوصى لبني عمه رجال ونساء قالوا: للذكر مثل حظ الانثى إلا ان يكون، قال: للذكر مثل حظ الانثيين.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32789، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31397 ترقیم الشثری: -- 32790
٣٢٧٩٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن طلحة بن الاعلم الحنفي عن الشعبي ان رجلا اوصى (لارامل) (١) بني حنيفة فقال الشعبي: هو للرجال والنساء ممن خرج من كمرة حنيفة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ف]: (بأرامل).
طلحہ بن أعلم حنفی حضرت شعبی سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے قبیلہ بنو حنیفہ کی بیوہ عورتوں کے لیے وصیت کی، حضرت شعبی نے فرمایا: یہ وصیت ہر اس مرد و عورت کے لئے ہے جو حنیفہ کی نسل سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32790]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32790، ترقيم محمد عوامة 31397)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں