مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. في الرجل يوصي إلى الرجل فيقبل ثم ينكر
اس آدمی کا بیان جو کسی کو وصیت کرے، وہ قبول کر لے اور پھر انکار کر دے
ترقیم عوامۃ: 31597 ترقیم الشثری: -- 33001
٣٣٠٠١ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن هشام عن الحسن قال: إذا اوصى رجل إلى رجل غائب ثم قدم فاقر بالوصية ثم انكر فليس له ذلك.
ہشام سے روایت ہے کہ حضرت حسن نے فرمایا: جب کوئی آدمی کسی غیر حاضر آدمی کو وصیت کرے، اور وہ آدمی آ کر وصیت کا اقرار کرے اور اس کے بعد انکار کرنا چاہے تو اس کو اس کا اختیار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33001، ترقيم محمد عوامة 31597)