🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

51. الحامل توصي، والرجل يوصي في المزاحفة وركوب البحر
اس حاملہ عورت کا بیان جو وصیت کرے، اور اس آدمی کا بیان جو جنگ میںاور سمندر کے سفر میں جاتے ہوئے وصیت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31598 ترقیم الشثری: -- 33002
٣٣٠٠٢ - (١) حدثنا معتمر بن سليمان انه قرا على فضيل بن ميسرة عن (ابي حريز) (٢) عن الحكم عن مجاهد عن عمر قال: إذا التقى (الزحفان) (٣) والمراة يضربها المخاض لا يجوز لهما في مالهما إلا الثلث (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [م]: (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [هـ]: (ابن جرير).
(٣) في [ط]: (الوجهان).
(٤) ضعيف منقطع، أبو حريز هو عبد اللَّه بن الحسين الأزدي قاضي سجستان ضعيف، ومجاهد لم يدرك عمر.

مجاہد سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب دو لشکروں میں لڑائی چھڑ جائے اور جب عورت حاملہ ہو تو ان کو اپنے مال کے ایک تہائی سے زیادہ میں تصرف کرنے کا حق نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33002]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33002، ترقيم محمد عوامة 31598)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31599 ترقیم الشثری: -- 33003
٣٣٠٠٣ - حدثنا ابن مبارك عن هشام عن الحسن في الرجل يعطي في المزاحفة وركوب البحر والطاعون والحامل قال: ما (اعطوا) (١) فهو جائز، لا يكن (٢) من الثلث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، هـ]: (أطاعوا).
(٢) كذا في النسخ، فتكون (لا) ناهية.

ہشام سے روایت ہے کہ حضرت حسن نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جو جنگ کے دوران کسی کو کچھ دے دے یا سمندر کے سفر کے دوران یا طاعون کے زمانے میں، یا حاملہ عورت کسی کو کچھ دے دے، کہ جو کچھ انہوں نے دیا اس کا دینا درست ہے، اور وہ ایک تہائی مال میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33003، ترقيم محمد عوامة 31599)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31600 ترقیم الشثری: -- 33004
٣٣٠٠٤ - حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن قال: ما صنعت الحامل في شهرها فهو من الثلث.
اشعث سے روایت ہے کہ حضرت حسن نے فرمایا کہ حاملہ اپنے حمل کے مہینے میں مال کے اندر جو تصرف کرے وہ ایک تہائی میں سے شمار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33004]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33004، ترقيم محمد عوامة 31600)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31601 ترقیم الشثری: -- 33005
٣٣٠٠٥ - حدثنا هشيم عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يكون به السل والحمى وهو يجيء ويذهب، قال: (ما) (١) صنع من شيء فهو من جميع المال إلا ان يكون اضنى على فراشه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ]: (من).
عبد الملک روایت کرتے ہیں کہ حضرت عطاء نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس کو تپ دق یا بخار کا مرض ہو اور وہ چلتا پھرتا ہو، کہ وہ اپنے مال میں جو تصرف کرے وہ پورے مال میں سے شمار ہوگا، ہاں مگر اس صورت میں جبکہ وہ بستر پر پڑا ہوا ہو (چلنے پھرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33005]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33005، ترقيم محمد عوامة 31601)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31602 ترقیم الشثری: -- 33006
٣٣٠٠٦ - حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال: (ما صنعت) (١) الحامل (فهو) (٢) وصية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [جـ].
(٢) زيادة من: [جـ].

ابن جریج روایت کرتے ہیں کہ حضرت عطاء نے فرمایا کہ حاملہ مال میں جو تصرف کرے وہ وصیت سمجھی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33006]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33006، ترقيم محمد عوامة 31602)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31603 ترقیم الشثری: -- 33007
٣٣٠٠٧ - [حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: الحامل وصية] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، ك، هـ].
دوسری سند سے بھی حضرت عطاء سے یہی ارشاد منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33007، ترقيم محمد عوامة 31603)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31604 ترقیم الشثری: -- 33008
٣٣٠٠٨ - حدثنا وكيع ثنا سفيان عن جابر عن عامر (عن شريح) (١) قال: الحامل وصية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
عامر حضرت شریح سے بھی یہی ارشاد نقل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33008]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33008، ترقيم محمد عوامة 31604)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31605 ترقیم الشثری: -- 33009
٣٣٠٠٩ - حدثنا وكيع عن حماد بن زيد عن يحيى بن سعيد قال: اعطت امراتي عطاء وهي حامل (فقال القاسم بن محمد) (١) : هو من جميع المال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (فقالت للقاسم بن محمد فقال).
یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میری اہلیہ نے حمل کے زمانے میں کوئی عطیہ دیا اور اس بات کو قاسم بن محمد سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ عطیہ پورے مال سے لیا جائے گا، حماد نقل کرتے ہیں کہ یحییٰ نے فرمایا کہ ہم کہتے ہیں کہ یہ عطیہ پورے مال میں سے ہوگا جب تک اس کو درد زِہ شروع نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33009، ترقيم محمد عوامة 31605)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33010
٣٣٠١٠ - قال حماد: قال يحيى: ونحن نقول: هو من جميع المال ما لم يضربها الطلق.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33010، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31606 ترقیم الشثری: -- 33011
٣٣٠١١ - حدثنا وكيع (١) ثنا إسرائيل عن جابر عن عامر قال: الحامل وصية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [م]: (قال).
جابر حضرت عامر سے نقل کرتے ہیں کہ حاملہ کا مال میں تصرف کرنا وصیت کے حکم میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33011]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33011، ترقيم محمد عوامة 31606)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں