🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

58. رجل أوصى وترك مالا ورقيقا فقال: عبدي فلان لفلان
اس آدمی کا بیان جس نے وصیت کی اور ترکے میں مال اور غلام چھوڑے، اور یوں کہا: میرا فلاں غلام فلاں کے لیے ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31628 ترقیم الشثری: -- 33033
٣٣٠٣٣ - حدثنا جرير عن عبد الكريم بن رفيع قال: توفي رجل بالري وترك مالا ورقيقا فقال: عبدي فلان لفلان وعبدي فلان لفلان، (فلم) (١) تبلغ وصيته الثلث، فلما اقبل بالرقيق إلى الكوفة مات بعض رقيق الورثة، ولم يمت رقيق الذي اوصى لهم، فسالت إبراهيم فقال: يعطى اصحاب الوصية على ما اوصى به صاحبه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (ولم).
عبد الکریم بن رفیع فرماتے ہیں کہ رےؔ میں ایک آدمی فوت ہوگیا اور اس نے مال اور غلام ترکے میں چھوڑے، اور وصیت میں کہا: میر افلاں غلام فلاں کے لئے ہے، اور فلاں غلام فلاں شخص کے لئے ہے، اور اس کی وصیت ایک تہائی مال تک نہیں پہنچی، پھر جب غلاموں کو کوفہ لایا گیا تو بعض غلام مرگئے، اور وہ غلام نہیں مرے جن کی اس نے ان لوگوں کے لئے وصیت کی تھی، میں نے اس معاملے کے بارے میں حضرت ابراہیم سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا جن لوگوں کے غلاموں کی وصیت کی گئی ہے ان کو وصیت کرنے والے کی وصیت کے مطابق غلام دے دیے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33033]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33033، ترقيم محمد عوامة 31628)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں